سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اما تفصیلہ
العدل مبتدا
ف اما کے جواب میں
تغیر مضاف اللفظ مضاف الیہ
من جار صیغتہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اول
الی جار صیغۃ موصوف اخری صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
تحقیقا و تقدیرا یہ دونوں معطوف علیہ معطوف ملکر تمییز عن النسبت یا حال ہوں گے اللفظ سے
مصدر مضاف اپنے مضاف الیہ اور دونوں ظرف لغو سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر خبر ہوئے مبتدا اول العدل کی
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ