سوالنحو1 جواب

أما بعد فھذہ کی ترکیب کرے

حنیف اللہ19 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اما بعد فھذہ اما قائم مقام مھما یکن من شیئ مھما مبتدا یکن فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم من جار زائدہ شیئ یکن کی خبر یکن اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مھما کی خبر مھما مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر شرط بعد مضاف مضاف الیہ محذوف الحمد و الصلاۃ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم ھذہ مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء