سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ھو مبتدا
الذی اسم موصول
مد فعل ھو ضمیر فاعل الارض مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف عطف
جعل فعل ھو ضمیر فاعل
فی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
رواسی معطوف علیہ و حرف عطف انھرا معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر صلہ
الذی اسم موصول اپنے صلہ سے خبر ہوا
ھو مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ