سوالنحو1 جواب

و تسبیحہ ثلاثا کی ترکیب فرما دیں

Mudser NawazMudser Nawaz26 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تسبیح مصدر مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ ثلاثا تسبیح مصدر کا مفعول مطلق مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول مطلق سے ملکر مرکب اضافی ہوگیا