سوالنحو1 جواب

"و یترتّب علی ذلک فھم معانی الآیات" کی ترکیب اور یہ کہ صلہ میں کون سی ضمیر موصول کی طرف راجع ہے

Al JihaadAl Jihaad2 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یترتب فعل علی جار ذلک مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فھم مضاف، معانی مضاف الیہ مضاف، الآیات مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر فاعل یترتب فعل ظرف لغو و فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ