متعلقہ سوالات
نحو
1
اما بعد کا ترکیب کرے
19 جون، 2026Ahmed Khan
جواب دہندہ
Q
أَمَّا قائم مقام مَہْمَا یَکُنْ مِنْ شَیْءٍ (شرط)
بَعْدُ مضاف، مضاف الیہ محذوف (الحمد والصلاۃ وغیرہ)؛ مفعول فیہ/ظرف
بعد والے جملے جزاء
تفصیل approved أما بعد فھذہ والی ترکیب کے مطابق