سوالنحو1 جواب

عمر اور عمرو کے تعلق سے بتا دیجئے

طالب علمطالب علم14 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عُمَر غیر منصرف ہے اور عَمْرو منصرف ہے اسی فرق کے لئے دوسرے کے ساتھ واؤ لکھتے ہیں اور پہلے کو بغیر واؤ کے
عمر اور عمرو کے تعلق سے بتا دیجئے | صرف و نحو سوال جواب