متعلقہ سوالات
نحو
1
ان الله على كل شيء قدير في تركيب
25 جون، 2024Sabir Mushtaq Sabir
جواب دہندہ
I
ان حرف مشبہ بالفعل
اللہ اسم جلالت اس کا اسم
علی جار کل شی مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ظرف لغو مقدم
قدیر اسم مبالغہ یا صفت مشبہ اس میں ھو ضمیر فاعل
صفت مشبہ اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ