متعلقہ سوالات
نحو
1
النسبۃ بین الجزئی الحقیقی و بین ھذا الجزئی المسمی بالجزئی الاضافی عموم و خصوص مطلقا کی ترکیب
6 فروری، 2026Sazu Ansari
جواب دہندہ
Q
النسبۃ مبتدا
بین مضاف، الجزئی موصوف، الحقیقی صفت، ملکر مضاف الیہ؛ ملکر معطوف علیہ
و عاطفہ، بین مضاف، ھذا موصوف، الجزئی صفت، المسمی اسم مفعول صفت ثانی، بالجزئی الاضافی (موصوف صفت) جار مجرور ظرف لغو المسمی کے متعلق؛ ملکر مضاف الیہ؛ ملکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر ظرف مستقر، الکائنۃ کے متعلق ہو کر النسبۃ کی صفت (یا حال)
عموم معطوف علیہ، و عاطفہ، خصوص معطوف، ملکر خبر
مطلقًا حال ہے یا مصدر محذوف کی صفت (عمومًا مطلقًا)
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ