سوالنحو1 جواب

انا زید زید کریم یہ کیسے حروف مشبہ بالفعل اپنے اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے تو یہاں پر کریم من کے نیچے زیر کیوں ائی ہے

Waseem ButtWaseem Butt21 مئی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

کیونکہ یہاں پر ک حرف جر ہے اور ریم مجرور ہے پھر کار مجرور ملکر خبر بنے گا