سوالنحو1 جواب

انعمتَ کونساصیغہ ہے مکمل تفصیل کے ساتھ مع تعلیل

Zakir KhanZakir Khan3 جولائی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال اس میں کوئی تعلیل نہیں ۔۔