سوالنحو1 جواب

أنازع باب مفاعلہ سے کیسے ہے

Muaaz AhmadMuaaz Ahmad15 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

أنازع بر وزن افاعل ہے اور باب مفاعلہ کے فعل مضارع میں علامت مضارع مضموم اور فاء کلمہ کے بعد الف زائدہ ہوتا ہے جیسے یضارب ،یشارک
أنازع باب مفاعلہ سے کیسے ہے | صرف و نحو سوال جواب