سوالنحو1 جواب

انبیاء کو آپ نے کہا کے یہ منصرف ہے کیونکہ منع صرف میں دوسبب نہیں۔ حالانکہ الف ممدودہ ثانیث کی علامت ہے جو کہ دو سببوں کے قائم مقام ہے ۔ منصرف ہونے پر کیا دلیل ہے ارسال فرمائیں شکریہ

Muhammad Umair AttariMuhammad Umair Attari23 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

جی محترم یہ الف ممدودہ برئے تأنیث ہے اسی طرح علماء صلحاء فقہاء طلباء رحماء جن الفاظ میں الف ممدودہ کسی اور حرف سے بدلا ہوا نا اصلی نا ہو اور الحاق کے لئے نا ہو وہاں وہ الف ممدودہ ہوگا مزید الف ممدودہ کے اوزان شرح ابن عقیل میں سے دیکھ لیں