سوالنحو1 جواب

عندہ ستون رجلا کی زنجیری ترکیب درکار ہے

Sudais KhanSudais Khan27 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عند مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم ستون ممیز رجلا تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ