سوالنحو1 جواب

عندی ثمانیۃ عشر کتاباََ . . . . ترکیب کریں

Sabel BiSmilSabel BiSmil29 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عند مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم عشرون ممیز قلما تمییز ممیز تمییز ملکر مبتدا مؤخر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ