سوالنحو1 جواب

عندما ترکیب کلام میں کیا واقع ہوتا ہے؟

Talha Hassan Memon officialTalha Hassan Memon official26 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عند مضاف ہوتا ہے یہ ما موصولہ یا مصدریہ ہوگی اور ما اپنے ما بعد سے ملکر مضاف الیہ یہ دونوں ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ