سوالنحو1 جواب

انكم ظلمتم انفسكم بالتخاذكم العجل کی نحوی ترکیب؟

طالبه طالبه 19 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف مشبہ بالفعل کم ضمیر منصوب متصل ان کا اسم ظلمتم فعل اس میں تم ضمیر فاعل انفس مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ ب جار اتخاذ مصدر مضاف ضمیر مضاف الیہ العجل مفعول بہ مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول بہ سے ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ