سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

ان حروف مشبہ بالفعل
ما موصولہ
صنعوا فعل مضارع ھم ضمیر فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر صلہ
اسم موصول اپنے صلے سے ملکر ان کا اسم
کید مضاف
ساحر مضاف الیہ
مضاف و مضاف الیہ ملکر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ
