سوالنحو1 جواب

انما زید قائم کی ترکیب کیسے ہوگی

Anas Ahmad22 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ان حرف مشبہ بالفعل ما مائے کافہ زید مبتدا قائم خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا ۔۔ یاد رہے جب بھی ان حرف مشبہ بالفعل مائے کافہ کے ساتھ آئے تو اس وقت مبتدا خبر کی ترکیب کریں گے
انما زید قائم کی ترکیب کیسے ہوگی | صرف و نحو سوال جواب