سوالنحو1 جواب

انت طالق اور انت طالقۃ ان دونوں میں فرق کیا ہے؟؟ اسی طرح حائض اور حائضۃ میں کیا فرق ہے ؟

Hafsa ImranHafsa Imran7 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

انت طالق یہ اس وقت کہتے ہیں جب کوئی عورت بالفعل یعنی فی الحال طلاق والی نا ہو اور انت طالقۃ اس وقت کہتے ہیں جب کوئی عورت فی الحال بھی طلاق والی ہو