سوالنحو1 جواب

اومر میں قاعدہ کون سا جاری ہوگا

Amafh AsifAmafh Asif29 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ہمزہ ساکن کو ماقبل حرف کی موافق حرکت علت سے بدلنا واجب ہے تو جب ماضی مجھول بنائی پہلا فاء کلمہ مضموم ہو تو اس وجہ سے ہمزہ کو واؤ سے بدل دیا ۔۔