سوال1 جواب

عقیقہ کس لئے کیا جاتا ہے اورکیا اسے کرنا ضروری ہے اور کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کر سکتے ہیں؟

محمد فہد رضا9 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

عقیقہ اللہ رب العزت کی عطا کردہ بچےکی نعمت کے شکرانے کے طور پر ادا کیا جاتا ہے ۔ عقیقہ کرنا مستحب یعنی ثواب والا عمل ہے۔ اسکا نہ کرنے والا گناہ گار نہیں ہوگا۔ بچے کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کرنا افضل ہے اور اگر نہ کر سکیں تو عمر کے کسی بھی حصے میں کیا جاسکتا ہے، سنت ادا ہو جاۓ گی۔
عقیقہ کس لئے کیا جاتا ہے اورکیا اسے… | صرف و نحو سوال جواب