سوالنحو1 جواب

عراب تقدیری کیا ہے

Amir Ahmad A.AAmir Ahmad A.A24 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وہ اعراب جو پڑھنے میں نا آئے جیسے جاء فتًی میں فتی حالت رفعی میں ہے لیکن اس کا رفع پڑھنے میں نہیں آیا