سوالنحو1 جواب

أربعۃ رجال کی ترکیب ممیز تمیز ہےآپ نے کہا مضاف مضاف الیہ کون سا صحیح ہے

Shin MondalShin Mondal22 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مضاف اور مضاف الیہ والی ترکیب ہوگی