سوالنحو1 جواب

عربی عبارت میں کتنی چیزیں حل کرنی ہوتی صرف ونحو دونوں کے اعتبار سے

Muneeb Zahra Muneeb Zahra 6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عربی عبارت میں تو نحو کے اعتبار سے اعراب اور وجہ اعراب اور صرفی اعتبار سے مشتق و جامد فعل وغیرہ کی بحث ہوتی ہے
عربی عبارت میں کتنی چیزیں حل کرنی… | صرف و نحو سوال جواب