سوالنحو1 جواب

عربی تکلم کے لیۓ کن قواعد کو مدنظر رکھنا چاہیے ؟

تسنیم فاطمہ 16 مئی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

کوئی بھی زبان سیکھنے سے کم اور بولنے سے زیادہ آتی ہے اس کے الگ سے کوئی قوانین نہیں بس صرف اور نحو کا استعارہ معلوم ہونا چاہیے اور تکلم کرکے تکلم کو بھتر بنایا جائے ۔۔