سوالنحو1 جواب

عرض ہے فقط کی ترکیب نحوی کیجیے گا

Ahmad razaAhmad raza31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ف فصیحیہ ہے قط اسم فعل اس میں انت ضمیر فاعل اسم فعل و فاعل ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہو کر جزاء بنے گا اور شرط محذوف حسب عبارت محذوف نکالی جائے گی