متعلقہ سوالات
نحو
1
السفینۃ کا نحوی اجراء
5 اکتوبر، 2025Yasmeen Shaikh
جواب دہندہ
Q
اَلسَّفِیْنَۃُ لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ (معرف باللام) مؤنث لفظی (تاء کی وجہ سے) واحد معرب مفرد منصرف صحیح، اعراب لفظی، اعراب بالحرکت
لفظ السفینۃ گول تاء سے لکھا جاتا ہے، السفینتہ نہیں