سوالنحو1 جواب

اسعدک کون سا صیغہ ہے بتائیے

محمد عارف حسین کلیمی محمد عارف حسین کلیمی 31 مئی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال