سوالنحو1 جواب

اسباب منع صرف کی پہچان کا طریقہ

غلام رسول غلام رسول23 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

علم (خاص نام) جیسے: أحمد، إبراهيم عجمی نام جیسے: إسماعيل، إسحاق مؤنث علم جیسے: فاطمة، زينب علم جو وزنِ فعل پر ہو جیسے: يزيد، أحمد علم کے آخر میں زائد الف و نون جیسے: عثمان، عمران مرکب علم جیسے: بعلبك، حضرموت صیغۂ منتہی الجموع جیسے: مساجد، مصابيح، مفاتيح عدل جیسے: عُمَر، مَثنى، ثُلاث وصف (صفت) میں دو خاص صورتیں وزنِ أفعل: أحمر، أكبر وزنِ فعلان: عطشان، غضبان