سوالنحو1 جواب

اسباب منصرف کی تعریف

Mv Kamal HusonMv Kamal Huson12 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسباب منصرف سے مراد وہ نو اسباب ہیں جن میں سے دو یاء ایک سبب جو دو کے قائم مقام ہو کے جمع ہونے کی وجہ سے اسم معرب پر تنوین نہیں آتی وہ اسباب یہ ہے عدل ، وصف ، تانیث ، معرفہ ، عجمہ ، جمع ، ترکیب ، وزن فعل ، الف نون زائدتان