سوالنحو1 جواب

اشقٰى صیغے کی وضاحت فرما دیں

molana sajid madnimolana sajid madni13 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب سمع یسمع اصل میں یہ صیغہ اشقَی (یاء پر تینوں حرکات ) تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح ہونے کی وجہ سے اسے الف تبدیل کیا تو اشقی ہو گیا
اشقٰى صیغے کی وضاحت فرما دیں | صرف و نحو سوال جواب