سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

جب کسی اسم کے بعد فعل یا شبہ فعل ہو یہ فعل یا شبہ فعل اپنے مابعد ضمیر یا اس سے متصل اسم میں اس طرح عمل کر رہا ہو کہ اگر اس کے مابعد معمول کو حذف کیا جائے تو یہ فعل یا شبہ فعل ماقبل اسم کو نصب دے اسے اشتغال کہتے ہیں ۔
جواب دہندہ
