سوالنحو1 جواب

اشتقاق اکبر کی تعریف

Touseef ShahTouseef Shah9 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اشتقاق اکبر یہ ہوتا ہے کہ مشتق اور مشتق منہ کے درمیان مناسبت لفظوں میں فقط مخارج میں ہو جیسے نعق مشتق ہے نھق سے