سوالنحو1 جواب

اشتراک فعل لازم ہے یا متعدی؟ اگر لازم ہے تو پھر اسکا صیغہ مفعول کیوں استعمال ہوتا ہے؟ حانکہ فعل لازم کا نہ مجہول آتا ہے اور نہ صیغہ مفعول

Abdullah khanAbdullah khan12 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اشتراک فعل لازم ہے اور متعدی بھی استعمال ہوتا ہے اس سے اسم مفعول صیغہ جو آتا ہے وہ متعدی کے اعتبار سے ہوتا ہے