سوالنحو1 جواب

اشتری میں کیا تعلیل ہوئی ہے

Ume Aiman26 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اشتری اصل میں اِشْتَرَیَ تھا واؤ متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو اشترٰی ہوگیا قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیا جا تا ہے