سوالنحو1 جواب

اشتريت هذا البيت اسکی ترکیب بتائیں

Muneer AhmedMuneer Ahmed17 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اشتریت فعل تاء ضمیر فاعل ھذا موصوف البیت صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ