سوالنحو1 جواب

،، اشتريت هذا القلم بدرهم ،، اس جملہ کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہنا درست ہے ، پھر بھی یہ جملہ جملئہ إنشائیہ کیوں ?

Oliullah Chowdhury20 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

در اصل یہ جملے انشاء غیر طلبی کے قبیل سے ہیں اور انشاء غیر طلبی اصل میں خبر ہوتی ہے وہاں سے اسے نقل کرتے ہیں انشاء کی طرف تو ایسے جملے دو طرح کا احتمال رکھتے ہیں انشاء و خبر دونوں کا اگر اس جیسے جملے سے عقد (ڈیل) یا کوئی معاملہ طے کیا جا رہا ہے تو یہ از قبیل انشاء ہوں گے اگر کسی عقد یا معاملے کی خبر دی جا رہی ہو تو خبر ہوں گے
،، اشتريت هذا القلم بدرهم ،، اس جملہ… | صرف و نحو سوال جواب