سوالنحو1 جواب

عسیٰ زيدٌانْ يَقُوْمَ کی نحوی ترکیب

Faiza Kousar29 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عسی فعل از افعال قلوب زید اس کا اسم ان مصدریہ ناصبہ یقوم فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول خبر فعل قلب اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ