سوالنحو1 جواب

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ علم صرف کو علم میں صرف کیوں کہا جاتا ہے

Zafar BhuttaZafar Bhutta17 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صرف کا معنی ہوتا ہے پھیرنا اس علم میں کلمات کو مختلف حالتوں کی طرف پھیرا جاتا ہے اس لئے اسے علم الصرف کہتے ہیں