سوالنحو1 جواباسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اس میں ۔کم ۔ ضمیر ہے جمع حاضر کی جب ہم کسی ایک کو سلام کرتے ہیں تو بھی ہم جمع حاضر کی ضمیر کیوں لگاتے ہیںHassan Raza Attari20 جولائی، 202410شیئر کریںرپورٹ