سوالنحو1 جواب

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ مجھے یہ بتائیں کہ مصدر سے کیسے پتا چلتا ہے کہ یہ کس باب کا مصدر ہے وضاحت فرمائیں

Hassanabdullah HassanabdullahHassanabdullah Hassanabdullah25 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ثلاثی مزید فیہ کی جو علامات ہیں انہیں یاد کیا جائے تو ثلاثی مزید فیہ کے مصادر پہنچاننے میں پریشانی نہ ہوگی اور ثلاثی مجرد کے ابواب کی آسان پہچان استعمال لغت ہے ۔ بکثرت لغت جو استعمال کریں