سوالنحو1 جواب

اسلامی مہینوں کے نام منصرف ہیں یا غیر منصرف ؟

Izhar AhmadIzhar Ahmad31 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

منصرف مہینے: محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاولیٰ، جمادی الآخرہ، رجب، شعبان، شوال، ذوالقعدہ، ذوالحجہ۔ ان میں علمیت تو ہے لیکن کوئی دوسری علت نہیں، اس لیے تنوین آتی ہے: شَهْرُ رَجَبٍ۔ غیر منصرف مہینہ: رمضان علتیں: علمیت اور الف نون زائدتان