سوالنحو1 جواب

اسلامی مہینوں کے نام منصرف ہیں یا غیر منصرف اور ہر دو کیاکہاعلتیں ہیں؟۔

Izhar AhmadIzhar Ahmad31 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

منصرف مہینے: محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاولیٰ، جمادی الآخرہ، رجب، شعبان، شوال، ذوالقعدہ، ذوالحجہ۔ ان میں علمیت تو ہے لیکن کوئی دوسری علت نہیں، اس لیے تنوین آتی ہے: شَهْرُ رَجَبٍ۔ غیر منصرف مہینہ: رمضان علتیں: علمیت اور الف نون زائدتان