سوالنحو1 جواب

اصلی الف ممدودہ اور تانیث کےالف ممدودہ کی پہچان کیسے کریں

Attaryia jatoi JatoiAttaryia jatoi Jatoi19 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جب بھی الف ممدودہ تانیث کا ہوگا تو جب اس کی تثنیہ یا جمع بنائیں گے تو اسے واو مفتوحہ سے بدلنا واجب ہوتا ہے جیسے حمراء سے حمراوان اور جب الف ممدودہ اصلی ہوگا تو وہ تثنیہ یا جمع بناتے وقت نہیں بدلے گا جیسے قراء۔سے قراءان
اصلی الف ممدودہ اور تانیث کےالف… | صرف و نحو سوال جواب