سوالنحو1 جواب

اسماء منصرف ھیے یا غیر منصرف

اسماء7 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ منصرف ہے کیوں کہ اس کے آخر میں موجود الف ممدودہ اصلی ہے جبکہ غیر منصرف ہونے کے لئے الف ممدودہ زائد ہونا ضروری ہے