سوالنحو1 جواب

اسماۓ اشارہ کتنے ہیں

Azhar AliAzhar Ali11 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسماء اشارہ اصولی طور پر پانچ ہیں ھذا ، ذا واحد مذکر کے لئے ھذان ،ذان تثنیہ مذکر کے لئے ھذہ ، ذہ واحد مونث کے لئے ھذان ذان تثنیہ مؤنث کے لئے ھؤلاء ، اولاء جمع مذکر و مؤنث کے لئے