سوالنحو1 جواب

اسماۓ ستہ مکبرہ کتنے ہیں اور ان کی تعریف کیا کیا ہےہرایک کی تعریف کریں

عفان احمدْ احمدعفان احمدْ احمد11 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسماء ستہ مکبرہ چھ ہیں اب اخ ھم ھن فم ذو یہ وہ اسماء ہیں جن کی حالت رفعی واو سے حالت نصبی الف سے اور حالت جری یاء سے آتی ہے