سوالنحو1 جواب

اسمایے ستہ مکبرہ کو اسمایے ستہ مکبرہ کیوں❓ کہتے ہیں

EhasanEhasan12 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسماء ستہ مکبرہ یعنی اب اخ حم ہن فم ذو یہ چھ اسماء کا اعراب بالحرف آنے کی شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ مکبر ہوں یعنی ان کی تصغیر نا ہو اس وجہ سے جب معرب کی اقسام میں ان کو بیان کیا جاتا ہے تو اسماء ستہ مکبرہ کہتے ہیں