سوالنحو1 جواب

اسمائے شرط کا عمل مثال کے ساتھ بیان کریں

Tehreem ZahidTehreem Zahid15 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اسم شرط کے بعد ایسا فعل ہو جو اس میں عمل کر رہا ہو تو اسم شرط محلا منصوب ہوگا جیسے ما تفعل تسئل عنہ